بداء کی پوری وضاحت کریں اور کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ خدا نے بداء سے کام لیا ہے؟

سوال:
سلام علیکم
براہ کرم بداء کی پوری وضاحت کریں اور کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ خدا نے بداء سے کام لیا ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

خود احادیث و روایات میں اس کے متعلق بیانات موجود ہیں۔ اس کی ایک واضح مثال یہ ہے کہ کہا گیا ہے کہ صلۂ رحم طول عمر کا باعث بنتا ہے۔ لہذا، اگر کسی کی عمر 30 سال تک کی ہی ہے اور وہ صلۂ رحم انجام دیتا ہے تو اس کی عمر 40 سال ہوجائے گی، اور یہی بداۂ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے