سوال:
آیت تطہیر میں “یطهرکم” کے لفظ کا کیوں استعمال کیا گیا ہے جب کہ ہم جانتے ہیں کہ معصومین ابتداءِ خلقت سے ہی بے عصمت کے درجہ پر فائز ہیں؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
“یطهرکم” کا لفظ “لیذهب” پر عطف ہوا ہے جس کے معنی “دفع” کے ہیں یعنی دور رکھنے کے نہ کہ “رفع” کے یعنی ہٹانے کے۔