رجعت کی وضاحت فرمائیں اور اس وقت کون کون لوگ لوٹیں گے؟

سوال:

رجعت جو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے دور میں واقع ہوگی اس کی وضاحت فرمائیں اور اس وقت کون کون لوگ لوٹیں گے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

اصطلاحی معنوں میں رجعت کا مطلب دنیا میں واپسی ہے، جو دراصل قیامت سے پہلے دنیا میں لوگوں کے ایک گروہ کی واپسی ہے، جب حضرت ولی عصر عجل الله کا ظہور ہوگا، اور ایسے لوگ رجعت کریں گے جو ایمان کے اعلیٰ درجے پر ہوں گے یا فساد کی انتہا پر ہوں گے اور جس چیز کے وہ مستحق ہوں گے جزا یا سزا کے وہ انھیں ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے