کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا سے شادی کرنے کا ایک مقصد آپ کی معاشی حیثیت تھی؟

سوال:

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا سے شادی کرنے کا ایک مقصد آپ کی معاشی حیثیت تھی؟
کیا حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا سے شادی کا یہ معیار خدا کی طرف سے ایک حکم تھا، یعنی کیا خدا نے اپنے رسول کو خدیجہ سلام اللہ علیہا سے شادی کرنے کا حکم دیا تھا کیونکہ ان کی مالی حالت اچھی ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں تاکہ میں یقین کر سکوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں پیسے اور مال و دولت کی کوئی حیثیت نہیں تھی۔

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

میں نے ابھی تک کوئی ایسی دلیل نہیں دیکھی کہ جس میں یہ بیان کیا گیا ہو کہ شادی کا معیار ایسا تھا۔
اس لیے پہلے بات ثابت ہونی چاہیے پھر ہم بحث کر سکتے ہیں۔

سلامت رہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے