کیا خالد بن ولیدکے علاوہ دیگر صالح افراد نہیں تھے جنھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ جنگ پر بھیج دیتے؟

سوال:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالد بن ولید کو جو مشن دیا تھا جس میں اس نے بہت سے لوگوں کو قتل کیا تھا، کیا یہ صحیح ہے؟ اور اس کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عصمت سے تضاد نہیں؟ اور کیا خالد بن ولیدکے علاوہ دیگر صالح افراد نہیں تھے جنھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ جنگ پر بھیج دیتے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی سیرت یہ تھی کہ آپ اپنے ہر صحابی کو ایک مشن پر بھیجتے تھے۔ یہ معاملہ ہوا اور حضرت نے اس کا ازالہ بھی فرمایا، اگر آپ اس کا ازالہ نہ فرماتے تو یہ عصمت کے منافی ہوتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے