کیا یہ صحیح ہے کہ رجعت میں حضرت محسن علیہ السلام کی واپسی ہوگی؟

سوال:

میں نے سنا ہے کہ رجعت میں شیعہ واپس لوٹیں گے، اور جو طبعی موت مرے گا وہ شہید ہوگا اور جو شہید ہوا ہے وہ قدرتی موت مرا ہے کیا یہ صحیح اور اس کی کوئی سند ہے؟ اور کیا یہ صحیح ہے کہ رجعت میں حضرت محسن علیہ السلام کی واپسی ہوگی اور وہ واپس لوٹیں گے اور زندہ ہوں گے اور زندگی گزاریں گے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

رجعت ایک مسلّم معاملہ ہے، آیات و احادیث اس پر دلالت کرتی ہیں۔ لیکن تفصیل کے ساتھ اس پر مستند روایت کی ضرورت ہے، آپ اس سلسلے میں بحار الانوار یا شیخ حرعامی کی کتاب کی طرف رجوع کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے