اسماعیلیہ، واقفیہ، کیسانیہ، زیدیہ اور دیگر فرقے پاک ہیں یا نجس؟

سوال:
اسماعیلیہ، واقفیہ، کیسانیہ، زیدیہ اور دیگر فرقے پاک ہیں یا نجس؟

جواب:

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالی
السلام علیکم
یہ فرقے پاک ہیں، بشرطیکہ یہ نَصب سے کام نہ لیں اور ناصبی نہ ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے