مکتب شیعہ میں مشرک اور کافر کے درمیان کیا فرق ہے؟ کیا دونوں نجس ہیں؟

سوال:
مکتب شیعہ میں مشرک اور کافر کے درمیان کیا فرق ہے؟ کیا دونوں نجس ہیں؟

جواب:

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ:
باسمہ تعالی
السلام علیکم
ہر مشرک کافر ہے، مگر ہر کافر مشرک نہیں ہوتا۔ دونوں ہی نجس ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے