ناپاک قالین کی شناخت نہ ہونے پر کیا تمام مسجد کی قالین دھونا ضروری ہے؟

سوال:
ایک بڑی مسجد کا خادم جانتا ہے کہ مسجد کی ایک قالین نجس ہوگئی ہے، لیکن قالینوں کی جگہیں بدلنے کی وجہ سے اسے معلوم نہیں کہ کون سی قالین نجس ہے۔ کیا اب اسے پوری مسجد کی تمام قالینیں دھونی پڑیں گی؟

جواب:
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ تمام قالین پاک ہوں، تو سب کو دھونا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے