کیا توبہ کے بعد مرتد اپنی سابقہ بیوی سے دوبارہ عقد کر سکتا ہے؟

سوال
اگر اس وقت کوئی شخص مرتد فطری ہو جائے اور اس موضوع سے کوئی بھی آگاہ نہ ہو، پھر وہ پشیمان ہو کر توبہ کرے اور دوبارہ مسلمان ہونا چاہے تو کیا اس کی توبہ قبول ہوگی؟ کیا توبہ کے بعد وہ اپنی سابقہ بیوی سے دوبارہ عقد کر سکتا ہے، جس نے اپنے شوہر کے ارتداد کی وجہ سے عدت وفات پوری کی تھی؟

جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظله
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
جی ہاں، وہ دوبارہ عقد کر سکتا ہے۔ واللہ اعلم۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے