مرتد یا شیطان پرست شخص کی دیکھ بھال کرنا ڈاکٹر اور نرس کے لیے گناہ ہے؟

سوال
اگر کوئی مرتد یا شیطان پرست ہو اور اپنے خیالات کی تبلیغ کرتا ہو، اور وہ ہاسپیٹل میں طبی دیکھ بھال کے تحت ہو تو کیا ایسے شخص کی دیکھ بھال کرنا ڈاکٹر اور نرس کے لیے گناہ ہوگا؟

جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمه تعالیٰ
السلام علیکم
ظاہر ہے کہ یہ گناہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے