سوال
میرے بھائی نے مسیحیت اختیار کر لیا ہے، میری کیا ذمہ داری ہے؟ کیا مجھے اس کے ساتھ تعلق ختم کر لینا چاہیے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اس پر مثبت اثر ڈال سکتے ہیں تو تعلق نہ توڑیں۔ لیکن اگر یہ محسوس ہو کہ آپ کا تعلق اس پر یا خود پر منفی اثر ڈال رہا ہے تو آپ کو تعلق ختم کر لینا چاہیے۔