سوال:
شرعی بلوغ کی عمر لڑکے کے لیے کتنے سال، کتنے مہینے اور کتنے دن ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
لڑکے کے لیے شرعی بلوغ کی عمر پندرہ سال مکمل اور اسے سولہویں سال میں داخل ہونا چاہیے۔