سوال:
کیا آسانی کے لیے اپنے مرجع تقلید کو تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ کیوں؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
نہیں، اگر تقلید شرعی اصولوں کے مطابق ہو تو مرجع تقلید کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔