بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا کہ میں عرب ہوں، لیکن عرب مجھ سے نہیں ہیں۔ کیا یہ بیان درست ہے یا غلط؟

سوال:

بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا کہ میں عرب ہوں، لیکن عرب مجھ سے نہیں ہیں۔ کیا یہ بیان درست ہے یا غلط؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

کتبِ عامّہ میں اس طرح کی بات موجود ہے لیکن یہ کس حد تک معتبر ہے معلوم نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے