کیا اہل بیت (علیہم السلام) کی احادیث سے قمہ زنی کے جواز پر شرعی دلائل موجود ہیں؟

سوال:

کیا اہل بیت (علیہم السلام) کی احادیث سے قمہ زنی کے جواز پر شرعی دلائل موجود ہیں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جب یہ شعائر اللہ میں سے ایک ہے، تو اس کے جواز پر  آیت مبارکہ موجود ہے جسمیں ارشاد ہے: وَمَن يُعَظِّمۡ شَعَـٰٓئِرَ ٱللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقۡوَى ٱلۡقُلُوبِ (سوره حج، آیت 32 )۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے