سوال:
سید الشہداء علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سوگ میں سیاہ کپڑا پہننا، محرم اور صفر کے مہینہ کتنے دنوں میں مستحب اور افضل ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
ہماری روایات قدیم زمانے سے پورے محرم اور صفر میں کالا پہننے کی رہی ہے۔