سوال:
آل اللہ کے لیے عزاداری کرنا افضل و بہتر ہے یا غریبوں کو مالی امداد پہنچانا؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو عزاداری بھی کرتے ہیں اور غریبوں کی مدد بھی کرتے ہیں، اور آپ کو بھی ایسا ہی ہونا چاہیئے۔