سوال:
قمہ لگانا اور قمیض اتارنا اور سر اور سینے پر مارنا، ماتم کرنا اسی طرح زنجیر لگانا کیسا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
سید الشہداء علیہ السلام کی عزاداری کا امر اور حکم ہے اور ہماری نظر میں مذکورہ اعمال عزاداری کا حصہ ہیں بشرطیکہ کسی طرح کا کوئی خلاف شریعت فعل انجام نہ دیا جائے