روضوں کے دروازوں کو کیوں چومتے ہیں، اس میں جراثیم ہوتے ہیں اور گندے بھی؟

سوال:

شبہ تراشا جاتا ہے کہ آپ روضوں کے دروازوں کو کیوں چومتے ہیں، اس میں جراثیم ہوتے ہیں اور گندے بھی؟ وہ کہتے ہیں کہ تم ماتم میں اپنا سر اور سینہ کیوں پیٹتے ہو اور اپنے جسم کو نقصان پہنچاتے ہو؟ ہم نے تو خیر و برکت کے سوا کچھ نہیں دیکھا لیکن ایسے لوگوں کو کیسے جواب دیں کہ وہ مطمئن ہو جائیں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جب شبہہ ایجاد کرنے والا اہل ولایت میں سے نہ ہو تو اس سے اصلِ ولایت کے بارے میں گفتگو کریں اور اس کی وضاحت کریں اور عقلی و نقلی دلائل سے اس کی وضاحت کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے