ایسا کیوں ہے بعض ائمہ علیہم السلام نے اپنے زمانے کے خلفاء کو امیر المومنین کہہ کر مخاطب کیا ہے؟

سوال:

ایسا کیوں ہے بعض ائمہ علیہم السلام نے اپنے زمانے کے خلفاء کو امیر المومنین کہہ کر مخاطب کیا ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

مُسلّم و یقیناً ہمارے ائمہ ان کو امیر المومنین نہیں مانتے تھے۔ لہٰذا اس کی توجیہ کی جائے گی اور اسے تقیہ پر حمل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے