اگر پیغمبر اکرم (ص) معصوم تھے اور کسی بھی طرح کا کوئی گناہ آپ سے سرزد نہیں ہوتا تھا تو  پھر آپ ہر روز  ستر مرتبہ استغفار کیوں کرتے؟

سوال:

اگر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معصوم تھے اور کسی بھی طرح کا کوئی گناہ آپ سے سرزد نہیں ہوتا تھا تو  پھر آپ ہر روز  ستر مرتبہ استغفار کیوں کرتے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

استغفار کے بڑے اثرات و فوائد ہیں اور یہ صرف گناہ کے معاملات سے ہی مخصوص نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے