شیخ صدوقؒ کا یہ بیان کہ معصوم سے عدم سہو کا امکان ایک غُلو آمیز بیان ہے کس حد تک درست ہے؟

سوال:

شیخ صدوقؒ کا یہ بیان کہ معصوم سے عدم سہو کا امکان ایک غُلو آمیز بیان ہے کس حد تک درست ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

شیخ صدوقؒ کا عقیدہ یہ ہے کہ خدا معصوم کو سہو میں مبتلا کرنے پر قادر ہے جب کہ اگر یہ کہا جائے کہ عصمت کا مقام ایسا ہے کہ خدا قادر ہی نہیں کہ وہ کچھ کرسکے تو یہ مبالغہ آرائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے