سوال:
بعض ائمہ علیہم السلام نے اپنے زمانے کے خلفاء کو امیر المؤمنین کہہ کر کیوں مخاطب کیا ہے؟
جواب
آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ
باسمہ تعالیٰ
السلام علیکم
یقیناً ہمارے ائمہ علیہم السلام ان کو امیر المؤمنین انھیں مانتے تھے۔ لہٰذا اس کی توجیہ کی جاسکتی ہے اور اسے تقیہ پر حمل کیا جائے گا۔