ملکیت میں آنے والی کنیزوں اور لونڈیوں کے بارے میں وضاحت پیش کریں؟

سوال:

ملکیت میں آنے والی کنیزوں اور لونڈیوں کے بارے میں وضاحت پیش کریں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

 گزشتہ زمانوں میں خرید و فروخت کے ذریعے مالک ہوتے تھے، یا جنگ میں گرفتاری کے ذریعے اور اسیری کی صورت میں ملکیت حاصل ہوتی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے