کیا یہ درست ہے کہ ہمارے ائمہ ما کان و ما یکون کا علم رکھتے ہیں اور سب کچھ جانتے ہیں؟

سوال:

کیا یہ درست ہے کہ ہمارے ائمہ “ما کان و ما یکون” کا علم رکھتے ہیں اور سب کچھ جانتے ہیں؟ اور ایسا ایک بھی واقعہ نہیں کہ وہ ان پس پردہ واقعات کے بارے میں نہ جانتے ہوں؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

جس طرح پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ عالم ہیں اور “وَأُنَبِّئُكُم بِمَا تَأۡكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمۡ” کے بارے میں بتا سکتے ہیں، ائمہ بھی عالم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے