آل محمد سے مراد کون ہیں؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج بھی اس میں شامل ہیں؟

سوال:

آل محمد سے مراد کون ہیں؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج بھی اس میں شامل ہیں؟ اسی طرح آپ سے نسبت رکھنے والے کسی کو بھی آپ کے خاندان کا حصہ سمجھا جائے گا؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

فریقین کی صحیح احادیث میں ہے کہ رسول اللہ نے صرف حضرت امیر، صدیقہ طاہرہ اور حسنین علیہم السلام کا تعارف آل محمد اور اہل بیت کے طور پر فرمایا ہے، آیت تطہیر کے ذیل میں احادیث کا مطالعہ فرمائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے