کیا امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کی بیعت کی تھی؟ اگر نہیں کی تھی تو پھر امام صادق علیہ السلام سے مروی روایت کا کیا جواب ہے؟

سوال:

امامت کے واجب ہونے کے عقلی دلائل کی وضاحت کریں۔
کیا امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کی بیعت کی تھی؟ اگر نہیں کی تھی تو پھر امام صادق علیہ السلام سے مروی روایت کا کیا جواب ہے؟

جواب

آیت اللہ سید علی حسینی میلانی مدظلہ

باسمہ تعالیٰ

السلام علیکم

امامت کے واجب ہونے کی عقلی دلیل وہی ہے جو نبوت کے واجب ہونے کی عقلی دلیل ہے۔

حضرت مجتبیٰ علیہ السلام نے معاویہ کے ساتھ هُدنہ دستخط کئے تھے۔

(هُدْنَةُ [عام] [اسم] جنگ کے بعد صلح یا وقفہ جنگ بندی جس میں فریقین تیاری کرتے ہیں ( اس کی خاص شرطیں ہوتی ہیں )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے